ٹیم سرِعام کے اینکر اقرار الحسن پر بد ترین تشدد زخمی حالت میں عباسی اسپتال منتقل،
کندھا، پسلیاں ٹوٹنے اور سر میں شدید چوٹ لگنے کی اطلاعات۔
تشدد مبینہ طور پر انٹیلیجنس بیورو کے افسران نے کیا۔
صحافی نے اہلکار کی رشوت لیتے ویڈیو بنائی تھی
#WeSupportIqrarUlHassan
#iqrarulhassan
Comments
Post a Comment