Skip to main content

Posts

Showing posts from February, 2022

اقرار الحسن پر تشدد، تازہ ترین

‏ٹیم سرِعام کے اینکر اقرار الحسن پر بد ترین تشدد زخمی حالت میں عباسی اسپتال منتقل، کندھا، پسلیاں ٹوٹنے اور سر میں شدید چوٹ لگنے کی اطلاعات۔ تشدد مبینہ طور پر انٹیلیجنس بیورو کے افسران نے کیا۔ صحافی نے اہلکار کی رشوت لیتے ویڈیو بنائی تھی ‎#WeSupportIqrarUlHassan #iqrarulhassan